سی پیک پاکستانی معےشت کی ساخت تبدےل کرنے کا ذرےعہ بنے گا، احسن اقبال

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)اعلیٰ تعلےمی کمےشن پاکستان نے سی پےک کنسورشےم آف بزنس سکولز کے افتتاح کے حوالے سے نےشنل ےونیوسٹی آف سائنسز اےنڈ ٹےکنالوجی (نسٹ)، اسلام آباد مےں دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کےا،وزےر داخلہ احسن اقبال کانفرنس کی اختتامی تقرےب کے مہمان خصوصی تھے ، جبکہ اسموقع پر اےچ ای سی کے اےگزےکٹےو ڈائرےکٹر ڈاکٹر ارشد علی، سی پےک کے حوالے سے اےچ ای سی کے کنسلٹنٹ ےفٹےننٹ جنرل (رےٹائرڈ) محمد اصغر، چےنی اےسوسی اےشن آف ہائےر اےجوکےشن کے صدر ڈو ےوبو اور چےن سے نو اور پاکستان سے دس بزنس سکولز کے نمائندگان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر اپنے خطاب مےں احسن اقبال نے کہا کہ سی پےک کنسورشےم آف بزنس سکولزکا قےام چےن پاکستان اقتصادی راہداری پر عمل درآمد سے متعلق اےک اہم قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ چےن پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کی معےشت کی ساخت کو تبدےل کرنے کا اےک ذرےعہ بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پےک کی سرماےہ کاری مےں سے 36ارب ڈالرز توانائی کے شعبے کے لئے مختص کےے گئے ہےں، سےاسی استحکام، معاشرتی تحفظ اور پالےسےوں کا تسلسل کسی بھی ملک کی ترقی کے ضامن ہوتے ہےں ۔ انہوں نے مزےد کہا کہ اقتصادی ترقی کے حوالے سے چےن پاکستان کے لئے اےک مثالی نمونہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...