امریکہ کا افغانستان سے نامراد نکلنا نوشتہ دیوارہے:اویس شاہ نورانی

لاہور(سپیشل رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی راہنما اور مرکزی جماعت اہل جماعت اہلسنت پاکستان کے نگران اعلی صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے ناکام ہو کر نکلنا نوشتہ دیوار ہے۔عراق اور افغانستان پر امریکی حملے کا کوئی جواز نہیں تھا امریکہ نے عراق اور افغانستان میں لاکھوں بے گناہ انسانوں کو قتل کر کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے،ستر سالوں میں19حکومتیں تبدیل ہوئیں لیکن عوام کے حالات تبدیل نہیں ہوئے ہر آنے والا حکمران عوام کے جذبات سے کھیلتا رہا،روٹی کپڑا اور مکان کا ضمان نظام مصطفے ہے

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...