میرے سکیورٹی اخراجات کم، آمدورفت کے دوران ٹریفک کو نہ روکا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری آمدورفت کے دوران ٹریفک کو نہ روکا جائے،عوام کو میری وجہ سے کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے، میرے غیر ضروری سکیورٹی اخراجات کو کم کیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا میں کہیں بھی آتا جاتا ہوں تو اس دوران ٹریفک کو نہ روکا جائے اور سینکڑوں کی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں۔
وزیراعظم/ٹریفک

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...