انور منصور اٹارنی جنرل مقرر درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) حکومت نے انور منصور خان کو نیا اٹارنی جنرل تعینات کر دیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 100(1) کے تحت انور منصور خان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا، اس سے پہلے خالد جاوید خان بطور اٹارنی جنرل کام کر رہے تھے۔
انور منصور

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...