لاہور (سٹاف رپورٹر) نیب کی جانب سے ڈینگی کنٹرول پروگرام کے دوران خریدی گئی ادویات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ذرائع سے معلوم ہوا ہے ڈینگی کے خاتمے کیلئے چلائی جانیوالی مہم میں سپرے کیلئے خریدی گئی ادویات مبینہ طور پر انتہائی مہنگے داموں خریدی گئیں اور من پسند افراد کو نوازا گیا جس پر نیب کو درخواست موصول ہوئی جس پر نیب نے تحقیقات کا آگاہ کر دیا ہے اس حوالے سے متعلقہ محکموں سے جلد ریکارڈ طلب کیا جائے گا۔
تحقیقات