شاہ محمود قریشی سےجواد ظریف کی ملاقات,حکومت پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ایرانی ہم منصب جواد ظریف کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی سےجواد ظریفنے  ملاقات کی۔ماقات میںایرانی ہم منصب جواد ظریف نے حکومت پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے ۔دو طرفہ تعاون،باہمی تعلقات، علاقائی امن وسلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن