ٹوکیو اولمپکس2020 ء ‘ہاکی میں پاکستان‘ بھارت ٹاکرے کا امکان

Aug 31, 2019

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) آئندہ سال ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس میں پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کا میچ ہونے کا قوی امکان ہے۔ عالمی رینکنگ میں نمبر ایک، دو اور تین کی ٹیموں کو 12ویں سے 14ویں پوزیشن کے مقابل ہونا ہے۔ایف آئی ایچ کے مطابق اولمپکس کیلئے ڈراز 9ستمبر کو ہوں گے ۔

مزیدخبریں