وزیراطلاعات سندھ سعید غنی ڈینگی میں مبتلا، بیٹی نے دعائوں کی اپیل کردی

Aug 31, 2021

کراچی(این این آئی)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے والد کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے۔نرمین نے  والد کے ہمراہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پرایک تصویر شیئر کی، تصویر کے کیپشن میں نرمین نے لکھا کہ براہِ کرم میرے والد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔

مزیدخبریں