لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسدادِ رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے غیر قانونی طور پر پلاٹ الاٹ کرانے اور پرپراٹی ٹیکس ادا نہ کرنے کے الزام میں درج مقدمہ میں سیف الملوک کھوکھر کی اور افضل کھوکھر کی عبوری ضمانت میں مزید سولہ ستمبر تک توسیع کر دی۔
پلاٹ الاٹ کرانے‘ ٹیکس نہ دینے کا کیس‘ سیف الملوک کھوکھر‘ بھائی کی عبوری ضمانت میں 16 ستمبر تک توسیع
Aug 31, 2021