بلیک میلنگ کیس میں خرم لغاری  ایم پی اے کی 13 ستمبر تک عبوری ضمانتمنظور

Aug 31, 2021

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد یاسین شاہین نے جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ کے مقدمے میں نامزد جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13 ستمبر تک منظور کر لی۔ عدالت نے پچاس ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

مزیدخبریں