جی ایس پی پلس ، پاکستان اگلے جائزے کے عمل میں ہے،وزارت تجارت 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزارت تجارت  نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس کے حوالے سے پاکستان اگلے جائزے کے عمل میں ہے اور ا مید ہے کہ اسے توسیع مل جائے گی ۔ واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان 2014 سے یورپی یونین کی "گڈ گورننس اور پائیدار ترقی کیلئے خصوصی ترغیبی انتظام" (جی ایس پی پلس سکیم) حاصل کر رہا ہے۔ یورپی یونین آخری جائزہ کامیابی کیساتھ موجودہ حکومت کے تحت 2020 میں اختتام پذیر ہوا ۔

ای پیپر دی نیشن