شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کا موثر کنٹرول نہ ہونے کے باعث معاشرہ اخلاقی طور پر تباہی کا شکار ہو چکا ہے ٹی وی پر غیر اخلاقی ڈراموں ، ٹک ٹاکر انٹر نیٹ پر فحش مواد اور انڈرائیڈ فون نے رشتوں کا تقدس پامال کر کے رکھ دیا ہے۔ہمارے زوال کی وجہ اصول ،اخلاق ،تہذیب و تمدن اور دین سے دوری ہے۔
ہمارے زوال کی وجہ تہذیب و تمدن دین سے دوری ہے: اختر اقبال ڈار
Aug 31, 2021