کراچی (این این آئی) امریکی ماہرین نے کہا ہے کپڑے کے ماسک وائرس کی کسی بھی وائرس کو اندر یا باہر روکنے یا کم کرنے میں زیادہ موثر نہیں۔ یونیورسٹی آف مِنیسوٹا میں مرکز برائے تحقیق اور پالیسی وبائی امراض کے ڈائریکٹر مائیکل اوسٹرہولم نے بتایا کپڑے کے ماسک کو این95 جیسے زیادہ موثر ماسک میں تبدیل کرنا چاہیے۔