ڈی جی سپورٹس اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کا گوادر کرکٹ گرانڈ کا دورہ کیا

Aug 31, 2021

کوئٹہ(آئی این پی)ترجمان محکمہ کھیل کے مطابق حکومت بلوچستان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے انتہائی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس درا بلوچ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی مینجمنٹ ٹیم نے گوادر کرکٹ گرانڈ کا دورہ کیا۔دورے میں گرانڈ کی تزئین و آرائش، تماشائیوں کے لیے بیٹھنے کی جگہ اور گرانڈ میں لائٹس کی تنصیب کے کام کا جائزہ لیا گیا۔

مزیدخبریں