عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی 

Aug 31, 2022

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی خام تیل کی قیمت میں 4.4 فیصد کمی آئی ہے۔ امریکی خام تیل 92 ڈالر 74 سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4.6 فیصد کمی ہے۔ برطانوی خام تیل 100 ڈالر 27 سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

مزیدخبریں