ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنا فرض ہے جو ادا کریں گے۔ ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء سے تعزیت کرتے ہوئے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد فرض، ادا کریں گے: وزیراعظم بنگلہ دیش
Aug 31, 2022