گھریلو ناچاقی، داماد نے  سسر اور ڈرائیور کو اغواءکر لیا


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)داماد نے سسر اور ڈرائیور کو اغواءکر لیا تھانہ چونترہ کو ملک سعےد اعوان نے درخواست دی کہ میری بیٹی نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر اسلام آباد کی اےک مقامی عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کےااور مجسٹریٹ کے روبرو اپنا بیان بھی ریکارڈ کرایا ہمےںاغواءکے بعد کشمیر لے جاےا گیامجھے میرے دو نواسوں کو لانے کےلئے چھوڑاگےاجبکہ سائل کی بیٹی اور ڈرائیور کواپنے پاس ہی رکھاتاہم ڈرائیور بختاور چند دنوں بعدوہاں سے موقع پا کرنکلنے مےں کامےاب ہوا اور واپس راولپنڈی پہنچ گیا تھاجبکہ مجھے اور ڈرائیور کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہےں مےری آئی جی پنجاب اور آئی جی آزاد کشمیر سے اپےل ہے کہ ہمیں تحفظ فراہم کریں ۔

ای پیپر دی نیشن