امریکی افواج کا انخلائ، ایک برس مکمل افغان حکومت کا آج عام تعطیل کا اعلان


کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان طالبان کی حکومت نے 31 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق 31 اگست کو امریکی فوج کا افغانستان سے انخلاءمکمل ہوا تھا۔
کابل/ چھٹی

ای پیپر دی نیشن