تھپڑ کے بعد کرس راک کا مزید آسکر ایوارڈ تقریب کی میزبانی سے انکار


نیو یارک (این این آئی) رواں سال آسکر ایوارڈز کی تقریب کے دوران تھپڑ کا واقعہ پیش آنے کے پانچ ماہ بعد کرس راک نے اگلے سال ایوارڈز کی تقریب میں میزبانی کے فرائض انجام دینے سے انکار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 28 اگست کو کرس راک نے ایک تقریب میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کرتے بتایا کہ انہیں اگلے سال کے آسکر ایوارڈز کی میزبانی کرنے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا۔
کراس راک 

ای پیپر دی نیشن