پی پی 139 میںن لیگ کی کامیابی یقینی ہے :چوہدری شہباز

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چودھری شہباز چھینہ نے کہا ہے کہ پی پی 139 میںنوازلیگ کی کامیابی یقینی ہے کیونکہ اس حلقہ سے نواز لیگ کے سابق ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری نے عوام کے مینڈیٹ سے دھوکہ کرکے اپنی وفاداری تبدیل کی ہے اب عوام دوبارہ انکے کسی جھانسے میںنہیںآئینگے سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر جاوید لطیف کی قیادت میں امدادی سامان متاثرہ علاقوںمیں بھجوایا جارہا ہے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے پی پی 139 کے نامزد امیدوار حاجی افتخار احمد بھنگو کے ہمراہ انتخابی علاقوںکا دورہ کرتے ہوئے معززین سے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن