لاہور(نامہ نگار) ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا نے کرپشن اور اختیارات سے تجاوز،انکوائری رپورٹ میں قصور وار ثابت ہونے پر چوکی انچارج گلدشت، سب انسپکٹر خرم شہزاد ملازمت سے برخاست کر دےا ہے ۔
اختیارات سے تجاوزپرچوکی انچارج گلدشت سب انسپکٹر خرم شہزاد ملازمت سے برخاست
Aug 31, 2022