کراچی( یوز رپورٹر)رواں سال سب سے زیادہ بارشیں س دھ میں ریکارڈ ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جا ب سے یکم جولائی تا 30اگست تک ملک بھر میں ہو ے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے ہیں۔جاری کردہ اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں کا اوسط 118.7ملی میٹر ہوتا ہے جبکہ رواں سال بارش 368ملی میٹر یع ی 210فیصد زائد بارشیں ہوئیں۔محکمہ موسمیات ے بتایا کہ ملک بھر میں اب تک سب سے زیادہ بارش س دھ میں ریکارڈ ہوئی، س دھ میں اوسط سے 508 فیصد زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق س دھ کے بعد سب سے زیادہ بارش بلوچستا میں ہوئی، بلوچستا میں 314.1ملی میٹر یع ی 506فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گلگت بلتستا میں معمول سے 148فیصد زیادہ برسات ہوئی۔ ، بلتستا میں 29.5فیصد اوسطا بارش ہوتی ہے جبکہ اس بار 73 ملی میٹر بارش ہوئی۔اسکے علاوہ پ جاب میں بھی معمول سے 86 فیصد زیادہ بارش ہوئی، پ جاب میں 196.1ملی میٹر اوسط بارشیں ہوتی ہیں۔ رواں مو سو میں 364.5ملی میٹر بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات ے مزید بتایا کہ خیبر پختو خوا میں بارشوں کا اوسط 208.3 ملی میٹر ہے۔
اعداد و شماری