کینیڈا میں محض سفید بالوں کی وجہ سے خاتون نیوز اینکر کو ملازمت سے برطرف کیے جانے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون نیوز اینکر لیزا لافلیم گزشہ 35 سالوں سے نیوز چینل سے وابستہ ہیں، مگر اب انہیں نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ انہیں سفید بالوں اور بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے برطرف کیا گیا ہے۔ کینیڈا کے شہر واٹرلو میں صحافتی اور سماجی تنظیموں نے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
کینیڈا:سفید بالوں کی وجہ سے خاتون اینکر ملازمت سے برطرف
Aug 31, 2022 | 23:36