چوہدری کاشف اسماعیل گجر چیئرمین گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی تعینات

Aug 31, 2023

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین ہیلتھ پنجاب و امیدوار پی پی 58 چوہدری کاشف اسماعیل گجر کو چیئرمین گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی تعینات کردیا گیا ، پنجاب حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے چوہدری کاشف اسماعیل سابق وزیر لائیو سٹاک چوہدری اسماعیل گجر کے صاحبزادے ہیں۔

مزیدخبریں