حافظ آباد (نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر عمر فارو ق وڑائچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمر جنسی بورڈ کا اجلاس ہوا۔جس میں حضرت امام حسین ؓ کے چہلم کے سلسلہ میں مختلف محکموں کی جانب سے تیاریوں اور کیے جانے والے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ حضرت امام حسین ؓ کے چہلم کے جلوسوں کے موقع پر صفائی ستھرائی ، سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کوفول پروف بنایا جائے۔
حافظ آباد:ڈپٹی کمشنر عمر فارو ق وڑائچ کی زیر صدارت اجلاس
Aug 31, 2023