لاء گیٹ امتحان پاس کرنے کے 7 مواقع کرنیکی قرارداد منظور

Aug 31, 2023

 لاہور(خبرنگار)پاکستان بار کونسل نے صوبائی بار کونسلوں کی سفارشات پرلاء گیٹ امتحان پاس کرنے کے سات مواقع کرنیکی قرارداد منظور کرلی، سیکرٹری پنجاب بار کونسل نے مواقع 5 سے بڑھا کر 7 کرنے کے فیصلے کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو خط لکھ دیا ہے۔

مزیدخبریں