رشوت کیس ‘پولیس سب انسپکٹر کی ضمانت بعد از گرفتار ی منظور

 لاہور(خبرنگار)جج اینٹی کرپشن کورٹ علی رضا اعوان نے رشوت کیس میں سب انسپکٹر ظفر اللہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی،عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا، تفتیشی افسر نے مؤقف اپنایا کہ ملزم  30 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا، ملزم کیخلاف تھانہ پھول نگر قصور میں مقدمہ درج ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...