ہائیکورٹ : متعدد افسروں کی ترقی ‘ ٹائم سکیل پروموشن کے احکامات

 لاہور(خبرنگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے متعدد افسران کی ترقی اور ٹائم سکیل پروموشن کے احکامات جاری کر دیئے،  7 اسسٹنٹ رجسٹرارز کو ڈپٹی رجسٹرار اور 8 سینئر ایڈمن آفس کوآرڈینیٹرز کو اسسٹنٹ رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دیدی گئی، 27 سینئر آفس کوآرڈینیٹرز کو ایڈمن آفس کوآرڈینیٹرز ،32 ایڈمن آفس کوآرڈینیٹرز کو گریڈ 18 میں بطور سینئر ایڈمن آفس کوآرڈینیٹر،91 سینئر آفس کوآرڈینیٹرز کو گریڈ 17 میں بطور سینئر سکیل سینئر آفس کوآرڈینیٹرز کے عہدوں پر ٹائم سکیل پروموشن دینے کے احکامات بھی جاری کردیئے گئے، ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں اجمل امیر خان، محمد وقاص اسلم شامل ایاز احمد، محمد عمران، علی احمد ملک، انیقہ اسد اور امتیاز علی خان کی ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر ترقیاسسٹنٹ رجسٹرار کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں ریاض احمد، ناصر محمود ضیغم شاملمحمد ایوب مغل، ا?صف کمال شیخ، حفیظ الرحمن انصاری، محمد عاشق، فرخ انجم اور عمر خان کی اسسٹنٹ رجسٹرار کے عہدے پر ترقی ایڈمن آفس کوآرڈینیٹرز کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں رانا ساجد علی، طاہر محمود بھٹی، غلام مصطفیٰ سمیت دیگر شامل سینیئر ایڈمن آفس کوآرڈینیٹر کے عہدے پر ٹائم سکیل پروموشن حاصل کرنے والوں میں عارف حسین، تنویر آصف شامل محمد عباس اور ارشاد خان بھٹی سمیت دیگر کی بھی سینیئر ایڈمن آفس کوآرڈینیٹر کے عہدے پر ٹائم سکیل پروموشن پر ترقی  اظہر محمود، بابر حسین، ندیم مسیح، پطرس مسیح، محمد اعجاز اور عارف محمود خٹک سمیت 88 سینیئر آفس کوآرڈینیٹر ز کو سینیئر سکیل سینیئر آفس کوآرڈینیٹر گریڈ 17 کے عہدے پر ٹائم سکیل پروموشن دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن