بلوچستان کی نگران، کابینہ میں مزید 6 وزراء شامل، کابینہ ارکان کی تعداد 14 ہو گئی

کوئٹہ (نیٹ نیوز) بلوچستان کی نگران صوبائی کابینہ میں مزید 6 وزراء کو شامل کر لیا گیا.. جنہوں نے حلف بھی اٹھا لیا۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے وزراء سے حلف لیا۔ نگران وزراء میں نوابزادہ جمال رئیسانی، سردار اعجاز جعفر اور شیخ محمود الحسن مندوخیل، امان اللہ کنرانی، امیر محمد جوگیزئی اور آصف رحمان شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...