لاہور( نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 1لاکھ 42ہزار100کیوسک اور اخرج 1لاکھ 41ہزار 700کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 26ہزار 100کیوسک اور اخراج 26ہزار 100کیوسک، خیرآباد پل آمد 1لاکھ 30ہزار900کیوسک، اخراج1لاکھ 30ہزار900کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 18ہزار300کیوسک اور اخراج 18ہزار300کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 38ہزار 500کیوسک اور اخراج 11ہزار500کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد ایک لاکھ 84ہزارکیوسک اور اخراج ایک لاکھ 76ہزار کیوسک، چشمہ2لاکھ 14ہزار 200کیوسک اوراخراج 2لاکھ 17ہزار 200کیوسک، تونسہ آمد2لاکھ 13ہزار 900کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 90 ہزار 400کیوسک،گدو آمد 3لاکھ 3ہزار500کیوسک اور اخراج 2لاکھ73ہزار900 کیوسک، سکھر آمد 2لاکھ 38ہزار100کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 84ہزار400کیوسک، کوٹری آمد 1لاکھ 48ہزار 600کیوسک اور اخراج 1لاکھ 7 ہزار 700 کیوسک ،تریموں آمد 58ہزار 800کیوسک اور اخراج 45ہزار 200کیوسک، پنجند آمد ایک لاکھ1ہزار کیوسک اور اخراج 84ہزار400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
Aug 31, 2023