راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے )13ملزمان گرفتار،ساڑھے17کلو سے زائد چرس برآمدکرلی گئی،رتہ امرال پولیس نے ملز م راحیل سے 2کلو 400گرام چرس،ملزم عمران سے 1کلو 600گرام چرس،ملزم ساجد سے 1کلو 250گرام چرس،صدر بیرونی پولیس نے ملزم ناصر سے 1کلو 520گرام چرس،سٹی پولیس نے ملزم طلحہ سے 1کلو 360گرام چرس،سول لائن پولیس نے ملزم کمال احمد سے1کلو 310گرام چرس،زوالفقار سے 1کلو 260گرام چرس،ملزم اجمل سے 1کلو 230گرام چرس،وارث خان پولیس نے ملزم سلمان سے1کلو 420گرام چرس،نصیر آباد پولیس نے ملزم عابد سے 1کلو 250گرام چرس،مورگاہ پولیس نے ملزم فیصل سے 1کلو150گرام چرس،ایئرپورٹ پولیس نے ملزم مصطفی سے 300گرام چرس،ملزم ارم راف سے 300گرام چرس برآمد کرلی۔