نوجوانوں کو ٹیکنالوجی ،جدت کے ذریعے بااختیار بنایا جائے:حنا پرویز بٹ 

 لاہور(نیوزرپورٹر)چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ارفع کریم فیلوشپ پروگرام کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور نوجوانوں کو ٹیکنالوجی اور جدت کے ذریعے بااختیار بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے ارفع کریم رندھاوا کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے والدین اور ارفع کریم فاؤنڈیشن کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ 

ای پیپر دی نیشن