شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اللہ تعالیٰ قصوروں کو معاف فرمانے والا مہربان ہےO جو لوگ پاک دامن بھولی بھالی با ایمان عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں وہ دنیا و آخرت میں ملعون ہیں اور ان کیلئے بڑا بھاری عذاب ہےO
سورۃ النور )آیت : 22 تا 23)