ویلنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کے مائوری بادشاہ توہیتیا پوٹاٹاو ٹی وہروہیرو VIIانتقال کر گئے،ان کی عمر 69سال تھی ۔ راہوئی پاپا نے سوشل میڈیا پر کہا کہ بادشاہ توہیتیا پوٹاٹاو ٹی وہروہیرو VII کی موت مائوری اور پوری قوم کے پیروکاروں کے لیے انتہائی افسوس کا لمحہ ہے ۔
نیوزی لینڈ کے مائوری بادشاہ 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
Aug 31, 2024