روس، جزیرہ نما کامچٹکا  میں 5.9شدت کا زلزلہ

ماسکو(این این آئی)روس کے جزیرہ نما علاقے کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 5.9شدت کا زلزلہ آیا ہے۔یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلہ کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 51 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔ابھی تک زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن