تحریک انصاف لاہور کے صدر کی گرفتاری  نامعلوم مقام پر منتقلی قابل مذمت: ریحانہ ڈار 

Aug 31, 2024

سیالکوٹ (نامہ نگار) تحریک انصاف رہنما ریحانہ امتیاز ڈار نے کہا  کہ  تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز کو گرفتارکر کے نامعلوم مقام پر منتقل کرنے اور اس کے ساتھ ساتھ سیکرٹری جنرل و دیگر ورکرز کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتی ہوں، حکومت ہوش کے ناخن لے اور خدارا اس ظلم و جبر کا سلسلہ بند کرے۔

مزیدخبریں