سرگودھا(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت عمر ایوب، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر، سابق ایم این ایز محمد احمد چھٹہ،بلال اعجاز، خواتین عالیہ حمزہ،صنم جاوید و کارکنان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر میانوالی میں درج تین مقدمات کی سماعت 5 ستمبر کرے گی ۔