9 مئی  واقعات پر میانوالی میں  تین مقدمات کی سماعت 5 ستمبر کوہو گی 

Aug 31, 2024

سرگودھا(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت عمر ایوب، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر، سابق ایم این ایز محمد احمد چھٹہ،بلال اعجاز، خواتین عالیہ حمزہ،صنم جاوید و کارکنان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر میانوالی میں درج تین مقدمات کی سماعت 5 ستمبر کرے گی ۔

مزیدخبریں