پنجاب بھر میں 24گھنٹوں میں ڈینگی کے 19کیسز رپورٹ ہوئے: محکمہ صحت

Aug 31, 2024

لاہور ( این این آئی) صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 19 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے 3، راولپنڈی 14جبکہ گوجرانوالہ اور لودھراں سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ۔

مزیدخبریں