پاکستانی سفیر نے  سفارتی اسناد  امریکی محکمہ خارجہ میں پیش کر دیں 

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نیپاکستانی سفیر کی حیثیت سے اپنی سفارتی اسناد پیش  کیں۔امریکی محکمہ خارجہ میں ہونے والی ر تقریب کے دوران جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے بیورو کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈونالڈ لو اور پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن