حیدرآباد اکاؤنٹس آفس کے پنشن  فنڈز میں کروڑوں روپے کا غبن 

Aug 31, 2024

حیدرآباد(نیٹ نیوز) حیدرآباد اکاؤنٹس آفس کے پنشن فنڈز میں کروڑوں روپے کے غبن کا انکشاف ہوا ہے۔ وفات پانے والے میونسپل ملازمین کی غیر فعال پنشن اکاؤنٹس کو بحال کرکے ان کے ذریعے کروڑوں روپوں کا فراڈ کیا گیا،  ایف آئی اے نے تحقیقات بھی شروع کردی ہے ۔

مزیدخبریں