تحریک انصاف نے ریٹائرڈ ججوں  کے ٹربیونل کی تشکیل کیخلاف ترمیمی درخواست دائر کردی

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے سلمان اکرم راجہ نے ریٹائرڈ ججوں پر مشتمل الیکشن ٹربیونل کی تشکیل کیخلاف ترمیمی درخواست دائر کردی، وکیل سمیر کھوسہ نیموقف اپنایا گیا ہے کہ ریٹائرڈ ججوں پر مشتمل الیکشن ٹربیونلز متعلعہ چیف جسٹس کی مشاورت کے بغیر تشکیل دینا قانونکے برعکس ہے۔

ای پیپر دی نیشن