لاہور(خبرنگار)پراسیکیوٹرجنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے افسران اور اہلکاران کیخلاف شکایات کی سماعت بذریعہ ویڈیو لنک کرنے کا آغاز کر دیا، اس سے قبل انکوائری میں افسران و اہلکاران کو ذاتی حیثیت میں پراسیکیوٹر جنرل آفس پنجاب میں پیش ہونا ہوتا تھا ۔
پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے شکایات کی سماعت بذریعہ ویڈیو لنک کا آغاز کر دیا
Aug 31, 2024