بوچھال کلاں ، ترج والی بن کا پانی گھروں میں داخل، کئی محلوں کا رابطہ منقطع 

Aug 31, 2024

بوچھال کلاںـ(نامہ نگار)بوچھال کلاں(نامہ نگار)  علاقہ ونہار میں بارشوں کاچوتھاا دن عوام کی زندگی اجیرن ہو گئی تفصیل کے مطابق منگل کے روز شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ آج تیسرے روز میں شامل ہو گیا بارشوں کی وجہ سے بوچھال کلاں میں آبادی کے اندر واقع تالاب المعروف ترج والی بن کا پانی آبادی کے گھروں میں داخل ہو گیا 

مزیدخبریں