یوکرین کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کلسٹر بموں سے یوکرینی حملے میں ہلاک افراد میں خاتون بھی شامل ہے ،زخمیوں میں سے 7 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ۔دوسری جانب یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ایئر فورس کمانڈر کو برطرف کر دیا۔
یوکرین کا روس پر فضائی حملہ ،5افراد ہلاک ،37زخمی
Aug 31, 2024 | 14:59