کراچی (آن لائن) پاکستان کے اخبارات و جرائد کی تنظےم کونسل آف پاکستان نےوز پےپر اےڈےٹرز (سی پی اےن ای) کی پرےس کونسل کمےٹی قائم کر دی گئی ہے۔سی پی اےن ای کے سےکرٹری جنرل عامر محمود نے پرےس کونسل کمےٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کےا جس کے مطابق خوشنود علی خان (صحافت)، پرےس کونسل کمےٹی کے چےئرمےن، رمےزہ مجےد نظامی(نوائے وقت) ڈپٹی چےئرپرسن جبکہ ارکان مےں شاہےن قرےشی (جنگ)، ضےاءشاہد (خبرےں)، عباس اطہر (اےکسپرےس)، ڈاکٹر جبار خٹک (عوامی آواز)، قاضی اسد عابد (عبرت)، محمد اسلم قاضی (کاوش)، شرےف فاروق (جہاد)، سےد سجاد حسےن بخاری (مساوات)، وسےم احمد (عوام)، مستنصر جاوےد (مشرق)، انقلاب ماتری (ملت)، محمو دالعزےز (ےو پی پی) اور مختار عاقل (جرا¿ت)، شامل ہےں۔ سی پی اےن ای کی پرےس کونسل کمےٹی پرےس کونسل کے لئے سی پی اےن ای کے نمائندگان کے نام پرےس کونسل کی فنکشننگ کی جانچ پڑتال، بہتری کے اقدامات، سی پی اےن ای ارکان کے لئے پےش کئے جانے والے کےس کی تےاری اور پلےسمنٹ مےں معاونت کرے گی۔
سی پی این ای