اسلام آباد (اے پی اے) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد قرضے کے طریقہ کار پر پاکستانی حکام سے بات چیت کرنے کیلئے جنوری میں اسلام آباد کا دورہ کرے گا ۔وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے ساتھ زرمبادلہ کو مستحکم بنانے کیلئے مدد لینے پر بات ہوگی۔