طاہر القادری کے لانگ مارچ کے نتائج سنگین ہو سکتے ہیں: ڈاکٹر قدیر


اسلام آباد(آن لائن) تحرےک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور ممتاز اےٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدےر خان نے تحرےک منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو خبر دار کیا ہے کہ ملک حالت جنگ میں ہے اےسے مےں کوئی مہم جوئی یا لانگ مارچ کسی بڑے خطرے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ملک مےں انقلاب عملی سیاست مےں قدم رکھ کر عوام کے تعاون سے ہی لایا جا سکتا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے اسلام آباد کی طرف ممکنہ لانگ مارچ کے حوالے سے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری عملی سیاست کے ذریعے بھی ملک مےں تبدیلی کے لئے اپنا کر دار ادا کر سکتے ہےں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...