عارفوالا( نامہ نگار) بے گناہ بیٹے کے قتل کا صدمہ برداشت نہ کرنے سے والدین موت کی وادی میں سو گئے۔ نواحی گاﺅں19.EBکے رہائشی کا جوان سالہ بیٹا سرور چند ماہ قبل اپنے ملازم کے ہاتھوں معمولی تنازعہ پر قتل ہوگیا۔ بیٹے کے قتل سے دلبرداشتہ والدہ نے گزشتہ روز دم توڑ دیا جبکہ اس کے والد نے بیوی کے رسم قل کے موقع پر دم توڑ دیا۔
عارفوالا: بیٹے کے قتل کا صدمہ، چند ماہ میں والدین بھی چل بسے
Dec 31, 2012