2012ءکی سب سے بڑی عدالتی خبر توہین عدالت کیس میں یوسف گیلانی کی نااہلی تھی


فیصل آباد (آئی این پی) 2012ءکی سب سے بڑی عدالتی خبر توہین عدا لت کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی رخصتی اور نااہلی ثابت ہوئی۔ 2012ءرخصت ہوتے ہوئے اپنے ساتھ بہت سی یادیں لے گیا مگر اس سال کی سب سے بڑی خبر سابق وزیراعظم کو توہین عدالت کرنے پر سپریم کورٹ آف پاکستان سے دنیا کی تاریخ میں کم ترین سزا ہوئی وہ مجرم ٹھرئے اور سزا یافتہ وزیراعظم کو اپنا عہدہ چھوڑ کر رخصت ہونا پڑا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...